the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

آ گیا 500 روپے کا نیا نوٹ

Mon 14 Nov 2016, 12:05:21
دو ہزار روپے کے بڑے نوٹ سے عام لوگوں کو ہو رہی پریشانیوں کے درمیان ریزرو بینک نے آج سے 500 روپے کے نئے نوٹوں کی تقسیم شروع کر دی ہے۔ریزرو بینک نے ایک بیان میں



بتایا کہ پانچ سوروپے کے نئے نوٹ بینکوں میں پہنچ چکے ہیں اور اب اسے عام لوگوں کو دیا جا رہا ہے۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ پانچ سو روپے کے نئے نوٹو ں کی تقسیم شروع ہو گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.